ابنا: پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ہے کہ ہندوستان کے ساتھ موجودہ کشیدگی بات چیت سے دور کی جائیگی۔ مسلم لیگ ن کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ مذاکرات کی میز پر مسائل حل کئے جائیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفت گو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم کا اچھا اثر ہوا۔ الیکشن کمیشن جہاں فوج ، رینجرز یا پولیس تعینات کرنا چاہے گی ، وفاقی اورصوبائی حکومتیں احترام کریں گی۔
.......
/169